قومی کرکٹر رومان رئیس  نے بالی ووڈ اداکار جان ابراہم سے ملاقات کی ہے۔

 

قومی کرکٹر رومان رئیس  نے بالی ووڈ اداکار جان ابراہم سے ملاقات کی ہے۔

رومان رئیس نے بالی ووڈ اداکار سے ملاقات کی ایک تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی اور بتایا کہ جان ابراہم سے اچانک ملاقات بہترین رہی۔

 

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ وہ  ہمیشہ ان کی فلموں اور کام کے مداح رہے ہیں اور یہاں پاکستان میں سنیما گھروں میں بھی بہت کچھ دیکھ چکے ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

تعارف: News Editor