میچ فیکسنگ; ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈیون تھامس کوعارضی طور پر معطل کردیا۔

 

 میچ فیکسنگ کے الزام میں ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈیون تھامس کوعارضی طور پر معطل کردیا۔

 

ذرائع کے مطابق آئی سی کا اپنے اعلامیہ میں کہنا تھا کہ ڈیون تھامس کو 2021 میں لنکا پریمیئر لیگ سمیت دیگر ٹورنامنٹس کے دوران میچ فکسنگ میں ملوث پائے گئے
جس کی تحقیقات میں تعاون نہیں کررہے۔آئی سی سی نے ڈیون تھامس پر7 الزامات ہیں جن میں ایک الزام یہ بھی ہے کہ کھیل کے نتائج میں دھاندلی کی کوشش ،
شواہدمٹانے کی کوشش کیساتھ تحقیقات میں رکاوٹ ڈالی گئی ۔تھامس کو سنگین الزامات کا جواب دینے کیلئے14 دن کی مہلت دی گئی ہے،ٹاپ آڈر بیٹسمین 21 ون ڈے، 12 ٹی ٹوئنٹی اور ایک ٹیسٹ میچ میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

تعارف: News Editor