کرسٹیانو رونالڈو کا آخری منٹ میں گول ،سجدہ ریز ہوگئے، ویڈیو وائرل ۔

 

 مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا آخری منٹ میں گول ،سجدہ ریز ہوگئے، ویڈیو وائرل ۔

 

اسٹار فٹبارلرکرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرولیگ میں 59 منٹ پر گول کرنے کے بعد سجدہ کر کے سب کو حیران کردیا،ویڈیو وائرل ہوگئی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو سعودی پرو لیگ کے دوران الشاب کیخلاف گول اسکور کر کے سجدہ کررہے ہیں

جس کی پر تمام کھلاڑی تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ رسٹیانو رونالڈو گول کرنے کے بعد اپنا خاص اسٹائل سیو اپناتے تھے سجدہ کر انہوں نے سب کو حیران کردیا ۔

انہوں نے الاول پارک اسٹیڈیم میں الشباب کے خلاف دو کے مقابلے میں تین گول کر فتح حاصل کی ، اب سعودی پرو لیگ میں فائنل کھیلنے کی امید زندہ کردی ۔

 

 

 

 

 

 

 

 

تعارف: News Editor