جونیئر ہاکی ایشیاء کپ ; پاکستان اور بھارت کے میچ کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔

 

 

جونیئر ہاکی ایشیا ءکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔

 پاکستان اور بھارت جونیئر ہاکی ٹیموں کا میچ 1 گھنٹہ آگے ری شیڈول کیا گیا

جس کے بعد یہ میچ کل رات 10 بجے کھیلا جائے گا

 

 

 

 

 

تعارف: News Editor