چھٹا ون ڈے : ۔ زمبابوے سلیکٹ کی پاکستان شاہینز کے خلاف 32 رنز سے کامیابی

 

 

 

چھٹا ون ڈے : ۔ زمبابوے سلیکٹ کی پاکستان شاہینز کے خلاف 32 رنز سے کامیابی، سیریز بھی جیت لی، کریگ ارون اور مبصر خان کی سنچریاں ۔

ہرارے، 27 مئی 2023:

 

زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کے خلاف ون ڈے میچوں کی سیریز چار دو سے جیت لی۔ ہفتے کے روز ہرارے میں کھیلے گئے چھٹے اور آخری ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم نے 32 رنز سے کامیابی حاصل کرلی جس کی خاص بات کریگ ارون کی 195 رنز کی شاندار اننگز تھی۔

 

پاکستان شاہینز کی طرف سے مبصر خان نے بھی جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی۔

پاکستان شاہینز کے کپتان کامران غلام نے ٹاس جیت کر زمبابوے سلیکٹ کو پہلے بیٹنگ دی جس نے مقررہ پچاس اوورز میں 7 وکٹوں پر 385رنز بنائے جو اس سیریز میں بننے والا سب سے بڑا اسکور ہے۔

جواب میں پاکستان شاہینز 49 اعشاریہ 2 اوورز میں 353 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان شاہینز کو میچ کے پہلے ہی اوور میں جوئے لارڈ گمبی کی وکٹ مل گئی تھی جو بغیر کوئی رن بنائے محمد علی کی گیند پر کامران غلام کے ہاتھوں کیچ ہوئے لیکن اس کے بعد اینوسینٹ کایا اور کریگ ارون نے دوسری وکٹ کی شراکت میں 187 رنز کا اضافہ کرڈالا۔ یہ شراکت بھی محمد علی نے اینوسینٹ کایا کو آؤٹ کرکے ختم کی۔

 

اینوسینٹ کایا نے 79 گیندوں پر 92 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 10 چوکے اور 3چھکے شامل تھے۔
کریگ ارون نے سیریز میں اپنی دوسری سنچری جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 89 گیندوں پر 13 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے مکمل کی۔ وہ 148 گیندوں پر195 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر آخری اوور میں رن آؤٹ ہوگئے۔ اس اننگز میں 22 چوکے اور 6 چھکے شامل تھے۔

 

یہ ایک روزہ کرکٹ میں کریگ ارون کا بہترین انفرادی اسکور بھی ہے اس سے قبل ان کا بہترین اسکور 168 رنز ناٹ آؤٹ تھا۔

یاد رہے کہ کریگ ارون نے پاکستان شاہینز کے خلاف چوتھے ون ڈے میں بھی شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے161 رنز اسکور کیے تھے۔

کریگ ارون اور رائن برل نے چھٹی وکٹ کی شراکت میں 71 رنز کا اضافہ کیا۔ رائن برل چار چوکوں کی مدد سے31 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان شاہینز کی طرف سے فاسٹ بولر محمد علی سب سے کامیاب بولر رہے جنہوں نے سات اوورز میں 32 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔عامرجمال نے دو وکٹیں 89 رنز دے کر حاصل کیں۔ مبصر خان اور قاسم اکرم کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔

پاکستان شاہینز کی پہلی تین وکٹیں صرف50 رنز پر گرچکی تھیں۔ عمران بٹ 6 اور دورے کے سب سے کامیاب بیٹسمین عمیر بن یوسف 4 رنز بناسکے۔ حسیب اللہ سات چوکوں کی مدد سے35 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

کامران غلام چھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے56 رنز بناکر پویلین لوٹے۔ انہوں نے روحیل نذیر کے ساتھ چوتھی وکٹ کی شراکت میں 108 رنز کا اضافہ کیا۔

روحیل نذیر نے چھ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 91گیندوں پر 87رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔
انہوں نے مبصرخان کے ساتھ پانچویں وکٹ کی شراکت میں98 رنز کا اضافہ کیا۔

مبصر خان نے جارحانہ موڈ اختیار کرتے ہوئے 77 گیندوں پر115 رنز بنائے جس میں 6 چوکے اور8 چھکے شامل تھے۔یہ ان کی ایک روزہ کرکٹ میں تیسری سنچری ہے انہوں نے ٹیم کو جیت سے ہمکنار کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں کامیاب نہیں ہوپائے تاہم ان کی اننگز فائٹ بیک کی ایک بہترین مثال تھی ۔
زمبابوے سلیکٹ کی طرف سے سکندر رضا نے 66 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔

 

مختصر اسکور۔
زمبابوے سلیکٹ۔ 385رنز 7 کھلاڑی آؤٹ ( 50 اوورز ) کریگ ارون 195۔ اینوسینٹ92 محمد علی 32/2 وکٹ۔

پاکستان شاہینز۔353 ( 49 اعشاریہ 2اوورز ) مبصر خان 115 ۔ روحیل نذیر87 ۔ کامران غلام56 ۔سکندر رضا 66/3 وکٹ

 

 

 

 

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport