امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی پروگرام کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اوروکٹ کیپر بیٹرمحمد رضوان امریکا چلے گئے۔ بابراعظم اورمحمدرضوان ہارورڈ یونیورسٹی بزنس اسکول کیایجوکیشن پروگرام میں شرکت کریں گے۔ دونوں قومی کرکٹرز ہارورڈ یونیورسٹی کیایجوکیشن پروگرام میں شرکت کرنے والے پہلے پروفیشنل کرکٹرزہوں گے، بابر اوررضوان 31 مئی سے 3 جون تک ہارورڈ یونیورسٹی ایجوکیشن پروگرام ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 مئی, 2023
فاسٹ بولر شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گھل مل گئے
ہرارے:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گھل مل گئے جب کہ مقامی زبان میں گایا گیا مقبول گانا بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ دھانی نے بچوں کے ساتھ گانے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر شیئر کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے ان بچوں کے ساتھ تصاویر ...
مزید پڑھیں »اولیمپیاء امیچر ایشیا باڈی بلڈنگ اینڈ ورلڈپاور لفٹنگ چیمپئن شپ
اولیمپیاء امیچر ایشیا باڈی بلڈنگ اینڈ ورلڈپاور لفٹنگ چیمپئن شپ ، پاکستانی تن سازوں کی باڈی بلڈنگ و پاور لفٹنگ میں بڑی کامیابی سات گولڈ میڈلز جیت لئے ، بھارت ، سری لنکا ، ایران ، تھائی لینڈ ، یو اے ای سمیت 16 ممالک کے ایتھلیٹس ایکشن میں تھے ورلڈ جونیئر پاوور لفٹنگ چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »اسکواش ورلڈ جونیئر چیمپئن احسن ایاز نےامریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان سے سفارتخانہ میں ملاقات
اسکواش ورلڈ جونیئر چیمپئن احسن ایاز نےامریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان سے سفارتخانہ میں ملاقات کی، جہاں انہوں نے پاکستانی سفیر مسعود خان کو امریکہ اور بین الاقوامی سطح پر پروفیشنل اسکواش کھیلنے کے اپنے منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے احسن ایاز کا سفارتخانہ آمد پرپرتپاک استقبال کیا ...
مزید پڑھیں »کینیڈین ورلڈ ریسلر نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
امریکی ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے ریسلر سمیع زین نے سعودی عرب میں عمرہ ادا کیا ہے ،انہوں نے سوشل میڈیا پر حرم میں اپنی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ کینڈین ریسلر سمیع زین نے ٹوئٹر پر دو تصاویر شیئر کی جس میں وہ کعبے کو عقیدت سے چھوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »تیر اندازی کیلئے گراﺅنڈ نہ ہونا خیبر پختونخواہ کے تیراندازوں کی بدقسمتی ہے ، خاتون کوچ سارہ خان
تیر اندازی کیلئے گراﺅنڈ نہ ہونا خیبر پختونخواہ کے تیراندازوں کی بدقسمتی ہے ، خاتون کوچ سارہ خان ٹاپ 10 کی خاتون آرچر مشعل کی غیر موجودگی کے باعث ہمارے لئے فیمیل ایونٹس میں کارکردگی بنانا مشکل تھا ، بیوٹم میں بات چیت کوئٹہ..خیبر پختونخواہ کی خاتون کوچ سارہ خان نے کہا ہے کہ اگر خیبر پختونخواہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ،آرچری میں آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں فائنل تک پہنچ گئی
چونیتیسویں نیشنل گیمز ،آرچری میں آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں فائنل تک پہنچ گئی خیبر پختونخواہ کی آرچری ٹیم نے ٹیم ایونٹس میں براﺅنز میڈل حاصل کرلیا ، کوئٹہ… چونتیسویں نیشنل گیمز میں کھیلے آرچری کے مقابلوں میں ٹیم ایونٹس کے مقابلے میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم نے ہائیر ایجوکیشن کی ٹیم کو ہرا کر براﺅنز میڈل حاصل ...
مزید پڑھیں »جونیئر ایشیاء کپ ہاکی ; پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز میچ 1-1 گول سے برابر رہا
جونیئر ایشیاء کپ ہاکی ; پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز میچ 1-1 گول سے برابر رہا اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز میچ 1-1 گول سے برابر رہا. میچ کے آغاز سے دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا. پاکستان کی جانب سے واحد گول ...
مزید پڑھیں »