نیشنل گیمز میں جھگڑوں کے افسوسناک واقعات کی انکوائری کروا رہے ہیں ، سیکرٹری پاکستان اولمپک خالد محمود صوبوں کے کھلاڑیوں کو کھلانے کی شکایات بھی ملی ہیں ، جس کیلئے مستقبل میں حکمت عملی تیار کررہے ہیں ، صحافیوں سے بات چیت کوئٹہ..سیکرٹری جنرل پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن خالد محمود نے کہا ہے کہ چونتیسویں نیشنل گیمز ماضی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 مئی, 2023
پی سی بی چار روزہ لیول ٹو امپائرنگ کورسز منعقد کررہا ہے۔
پی سی بی لیول ٹو امپائرنگ کورسز منگل سے شروع ہونگے لاہور 29 مئی، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ منگل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چار روزہ لیول ٹو امپائرنگ کورسز منعقد کررہا ہے۔ان کورسز میں وہ 65 امیدوار شرکت کریں گے جنہہوں نے 2021ء میں لیول ون کورسز میں کامیابی حاصل کی تھی۔ اس کورس سے پاکستان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 78 رنز سے ہرادیا
پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 78 رنز سے ہرادیا، سدرہ امین کے 95 رنز کراچی، 29 مئی، 2023: ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے میچ میں بلاسٹرز کو 78 رنز سے شکست دیدی۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں ڈائنامائٹس کی لگاتار تیسری کامیابی ہے۔ اسٹیٹ بینک گراؤنڈ میں کھیلے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کے چیرمین اور چیف ایگزیکٹیو پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے چیرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس دو روزہ دورے پر منگل کو لاہور پہنچنے والے ہیں ۔ یہاں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین اور آئی سی سی ڈائریکٹر نجم سیٹھی ، چیف آپریٹنگ آفیسر بیرسٹر سلمان نصیر اور پی سی بی کے دیگر ...
مزید پڑھیں »یوم تکبیر ; کسٹم اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ پر ایک نمائشی ہاکی میچ کراچی فٹنس کلب اور نور محمد الیون کے مابین کھیلا گیا
28مئی یوم تکبیر کے حوالے سے کسٹم اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ پر ایک نمائشی ہاکی میچ کراچی فٹنس کلب اور نور محمد الیون کے مابین کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی جناب ایوب عالم تھے جسے کراچی فٹنس کلب نے چھ کے مقابلے میں سات گول سے جیت لیا. کراچی فٹنس کلب کی جانب سے چار گول عذیر نے ...
مزید پڑھیں »