کبڈی ایسوسی ایشن رسول شاہ کی فراغت کے بعد انہیں صدر مانسہرہ کبڈی ایسوسی ایشن رکھے گی یا نہیں قانون کے مطابق اسی ڈیپارٹمنٹ کا کوئی اہلکار ایسوسی ایشن میں عہدے پر نہیں رہ سکتا لیکن ڈیپارٹمنٹ کی وجہ سے کبڈی ایسوسی ایشن نے بھی آنکھیں بند کر رکھی تھی پشاور… سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ایڈمنسٹریٹر رسول شاہ کی سپورٹس ڈائریکٹریٹ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2023
سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ریٹائرڈ ایڈمنسٹریٹر فارغ
سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ریٹائرڈ ایڈمنسٹریٹر فارغ ، نئی تعیناتی جلد کی جائے گی رسول شاہ بطور جوائنٹ سیکرٹری سپورٹس ڈائریکٹریٹ ملازمت کر چکے تھے ، ڈیپارٹمنٹ کے بعض افسران نے ان کے تجربے سے خوب فائدہ اٹھایا پشاور…کھیلوں اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کیلئے بنائے گئے سپورٹس فاﺅنڈیشن کو چلانے والے ریٹائرڈ اہلکار رسول شاہ کو فارغ کردیاگیا ، ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز پاکستان کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔
پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز پاکستان کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ کراچی، 17 مئی 2023: پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ یہ ٹورنامنٹ19 مئی سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کا مقصد کھلاڑیوں کو محدود اوورز کی کرکٹ کے بہترین مواقع فراہم کرنا ہے ۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر19 ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4وکٹوں سے شکست دیدی۔
واحد ٹی ٹوئنٹی میچ : پاکستان انڈر19 کی بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف 4 وکٹوں سے جیت۔ راجشاہی، 17 مئی 2023: پاکستان انڈر19 ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4وکٹوں سے شکست دیدی۔ اسطرح پاکستان انڈر ٹیم نے اس دورے کو شاندار کارکردگی پر ختم کیا ۔اس نے دورے کا واحد چار ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے : پاکستان شاہینز کو زمبابوے اے کے خلاف 24 رنز سے شکست، چتارا کی پانچ وکٹیں
پہلا ون ڈے : پاکستان شاہینز کو زمبابوے اے کے خلاف 24 رنز سے شکست، چتارا کی پانچ وکٹیں ہرارے، 17 مئی 2023: پاکستان شاہینز کو زمبابوے اے کے خلاف پہلے ون ڈے میں 24 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یاد رہے کہ زمبابوے اے کی ٹیم میں شامل تمام کھلاڑی انٹرنیشنل کرکٹ کا تجربہ رکھتے ہیں اور ...
مزید پڑھیں »سری لنکا اور بنگلہ دیش نے پی سی بی کو پاکستان میں ایشیا کپ کھیلنے کا گرین سگنل دے دیا
بنگلہ دیش اور سری لنکا کو پہلا راؤنڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش اور سری لنکا کے کرکٹ بورڈز نے بذریعہ ای میل پی سی بی کو یقین دہانی کرا دی ہے، تاحال بی سی سی آئی اور پی سی بی کا براہ راست کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ ایشین کرکٹ کونسل ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز: خواتین کے سافٹ بال ایونٹ کا گولڈ میڈل واپڈا نے اپنے نام کرلیا
34ویں نیشنل گیمز: خواتین کے سافٹ بال ایونٹ کا گولڈ میڈل واپڈا نے اپنے نام کرلیا، فائنل میں آرمی اننگ اور تین رنز شکست،ایچ ای سی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کوئٹہ: 34ویں نیشنل گیمز کے ویمنز سافٹ بال ایونٹ کے فائنل میں پاکستان واپڈا نے دفاعی چیمپئین پاکستان آرمی کو اننگ اور تین رنز سے شکست دیکر ...
مزید پڑھیں »کرکٹر محمد رضوان شاہین شاہ آفریدی کے گھر پہنچ گئے’
کرکٹر محمد رضوان شاہین شاہ آفریدی کے گھر پہنچ گئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹسمین محمد رضوان نے ضلع خیبر لنڈی کو تل دورہ کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی دادی ملک ایاز آفریدی کی والدہ اور ملک دریاخان آفریدی کی چچی کی وفات پر ان کے لواحقین سے تعزیت ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز;مینز ہاکی;آرمی، نیوی، ایئر فورس اور واپڈا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
34ویں نیشنل گیمز کے مینز ہاکی کے مقابلوں میں آرمی، نیوی، ایئر فورس اور واپڈا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا سیمی فائنل 18 مئی کوکھیلے جائیں گے، تفصیلات کے مطابق 16مئی کو بلوچستان اور واپڈا کے درمیان مینز ہاکی کا پہلا میچ کھیلاگیا واپڈانے نے صفر کے مقابلے میں 9گولز سے بلوچستان کو شکست دے دی جبکہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ کے درمیان ون ڈے سیریز بدھ سے شروع.
پاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ کے درمیان ون ڈے سیریز بدھ سے شروع ہرارے، 16 مئ 2023: زمبابوے کا دورہ کرنے والی پاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ کے درمیان چھ ون ڈے میچوں کی سیریز بدھ سے شروع ہورہی ہے۔ اس سیریز کے تمام میچز ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے جو پچاس اوورز پر مشتمل ہونگے۔ ...
مزید پڑھیں »