آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے نے ایک یوٹیوب ویڈیو میں مذہب تبدیلی کا اعلان کیا، زیلا نے اپنے اسلام کے سفر کو خوبصورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ جیل میں مسلمان قیدیوں سے متاثر ہوئے اور وہاں گزارے گئے وقت نے انہیں سوچنے پر مجبور کیا۔ 27 سالہ زیلا اپنی فٹنس اور مراقبہ کی ویڈیوز کے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جون, 2023
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا سے منتقل ہونے کا امکان’
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے 2024 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی امریکا اور ویسٹ انڈیز کے بجائے کسی اور کو دیے جانے کا امکان ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی آئندہ سال ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ امریکا اور ویسٹ اینڈیز سے منتقل کرنے کا سوچ رہا ہے۔ وینیو ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نے واحد ٹیسٹ میں آئرلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی.
انگلینڈ نے واحد ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کو بآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئرش ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 10 رنز کی معمولی برتری کے ساتھ 362 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، مارک ایڈیئر 88، اینڈی میک برائن 86 اور ہیری ٹیکٹر 51 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ڈیبیو ٹیسٹ کھیلنے والے جوش ٹنگ نے شاندار ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپئن شپ ; ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا اوپن ٹرائلز کااعلان
ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان (اے ایف پی)نے آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں ہونیوالی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 12سے 16جولائی تک منعقد ہوگی جس میں پاکستان سے پانچ ایتھلیٹس حصہ لیں گے ،اے ایف پی کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق ٹرائلز پنجاب سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »24 ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس چمپیئن شپ اختتام پذیر ہوئی
24 ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس چمپیئن شپ اختتام پذیر ہوئی اس چمپیئن شپ میں دس کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے نیشنل چمپیئن شپ کیلئے جگہ بنالی پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) صوبائی دارالحکومت پشاور میں منعقدہ 24 ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس ( شطرنج ) چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ،اس چمپیئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »کراچی پورٹ ٹرسٹ کے اشتراک سے کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں شجر کاری کی تقریب کاانعقاد کیا گیا
کراچی۔ دنیا بھرمیں منائے جانے والے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر پی او اے انوائرمنٹ کمیشن اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے اشتراک سے کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں شجر کاری کی تقریب کاانعقاد کیا گیا جس میں فلم وٹی وی کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی ایس او اے کی چیئرپرسن رونق لاکھانی، انوائرمنٹ کمیشن کی ...
مزید پڑھیں »یونین اسپورٹس نے الممتاز سی سی کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
پاکستان کپ ٹراینگولر سریز 2023 کے آخری اور اہم میچ میں یونین اسپورٹس کی الممتاز سی سی کے خلاف 4 وکٹ سے فتح اور فائنل تک رسائی فائنل اتوار 11 جون کو ینگ پاک فلیگ اور یونین اسپورٹس کے مابین کھیلا جائیگا پاکستان کپ ٹراینگولر سریز کے اہم میچ میں آج یونین گراونڈ پر یونین اسپورٹس نے الممتاز سی سی ...
مزید پڑھیں »انٹر اکيڈمى بیڈمنٹن ليگ الصادق جيولرز لنڈى ارباب نے جيت ليا
انٹر اکيڈمى بیڈمنٹن ليگ الصادق جيولرز لنڈى ارباب نے جيت ليا ُ فائنل میں بيسٹ ٹيگرکو شکست . المپئن رحيم خان . ظفرعلى خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کيا . ليگ کو ملک موبائل نے سپونسر کيا تھاُ. کے پى بیڈمنٹن ايسوسى ايشن نے سوات میں جولائى میں کے پى جونئير ، سينئر ٹورنامنٹ کا بھی اعلان ...
مزید پڑھیں »گرینڈ سپورٹس گالا اگست میں منعقد کرنے کا اعلان
گرینڈ سپورٹس گالا اگست میں منعقد کرنے کا اعلان پشاور(سپورٹس رپورٹر)گرینڈ سپورٹس گالا گریٹر کیمپس کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پشاور پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت منعقد ہوا جس میںپشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس ‘اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وی سی پروفیسر ڈاکٹر گل مجید‘ ڈائریکٹر سپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم‘ ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز گولڈ میڈلسٹ مراد علی کے اعزاز میں تقریب
نیشنل گیمز گولڈ میڈلسٹ مراد علی کے اعزاز میں تقریب پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے صدر ظفر علی خان کی جانب سے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے پلیئر مراد علی کو ساڑھے چار لاکھ روپے اور دیگر تحائف پیش کئے گئے اس سلسلے میں خصوصی تقریب پشاور سپورٹس کمپلیکس بیڈمنٹن ہال میں منعقد ...
مزید پڑھیں »