کرکٹ

ورلڈ کپ کوالیفائر ‘ شائقین ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں ‘ آئی سی سی

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے ٹکٹس کا اعلان کردیا۔شائقین ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں۔

 

آئی سی سی کے مطابق کوالیفائرمیچز18جون سے29جولائی تک زمبابوے میں کھیلے جائیں گے ورلڈ کپ کوالیفائر میں 10 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔

 

اس کے علاوہ زمبابوے، نیدرلینڈ، اسکاٹ لینڈ، عمان، نیپال،سری لنکا شامل ہیں۔امریکا، یواے ای، ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔

 

 

 

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!