آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا، آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر بازی لے گئے۔

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا، آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر بازی لے گئے۔

آئی سی سی نے مئی کیلئے پلیئر آف دی منتھ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم، بنگلہ دیش کے نجم الحسن شنتو اور آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو نامزد کیا تھا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر مئی میں بہتر کارکردگی کی بنیاد پر آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔

تعارف: News Editor