بھارت کی تجویز تھی پورا ایشیاکپ ایک ہی نیوٹرل وینیو پرکرایا جائے ; نجم سیٹھی

 

چئیرمیں پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ پاک بھارت مسئلہ حل کرنے کی تجاویز دیں، آخر کار وہ مان گئے کہ ہایئبرڈ ماڈل چلے گا،

 

اس صورتحال میں ان کی کوشش تھی کہ ورلڈ کپ کو اس سے جوڑا جائے،ہم کیا کہہ سکتے ہیں کہ ورلڈ کپ کے موقع پر کس کی حکومت ہو گی،

 

وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے،ان کا دباو تھا کہ ورلڈ کپ کو جوڑا جائے،اب ہم یہان پہنچے ہیں کہ ایک اہم موقع یہاں ہا نے جارہا ہے، اب سارے میچز پاکستان میں ہو رہے ہیں،پہلے 2014تھوڑا تھوڑاا کر کے حالات کو سیدھا کرنا تھا۔

 

تعارف: News Editor