روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 جون, 2023

اولمپیا اسٹیڈیم برلن میں 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزکا افتتاح

     اولمپیا اسٹیڈیم برلن میں 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزکاافتتاح ایک رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہوا   افتتاحی تقریب میں گیمز میں شامل تمام ممالک کے کھلاڑیوں نے ایتھلیٹ پریڈ میں شرکت کی قومی اسکواڈ اولمپیا اسٹیڈیم پہنچا تو اسٹیڈیم میں موجود   ہزاروں شائقین نے پاکستانی دستے کا فقیدالمثال استقبال کرتے ہوئے بھرپور تالیاں بجا کر ...

مزید پڑھیں »

ساف فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستان کی شرکت مشکوک

ساف فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستان کی شرکت مشکوک   بدھ سے بھارت میں شروع ہونیوالی ساؤتھ ایشین فٹبال (ساف) چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت پر سوالیہ نشان کھڑے ہوگئے،   بھارتی حکام نے پاکستان ٹیم کو ویزے جاری نہیں کئے اور نہ ہی پاکستان فٹبال فیڈریشن کو کوئی مثبت جواب دیا گیا ہے۔   ساف فٹبال چیمپئن ...

مزید پڑھیں »

فیفا دوستانہ فٹبال میچز ; قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا .

   پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے فیفا دوستانہ فٹبال میچز کی تیاری کے لیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا، یہ مقابلے 10 سے 18 جولائی کے درمیان ہوں گے۔    منتخب 27 کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ چند روز میں شروع ہو گا، ٹریننگ کا سلسلہ کراچی کے مختلف مقامات پر جاری رہے گا۔ تربیتی کیمپ کے لئے عالیہ ...

مزید پڑھیں »

 آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ; پاکستان چھٹے نمبرپر آگیا۔

   آئی سی سی نےنئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی۔ بھارت پہلےاور آ سٹریلیا دوسرے نمبر پر آگیا، پاکستان آئی آئی سی رینکنگ میں چھٹے نمبرپر آگیا۔ ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈکی تیسری،جنوبی افریقہ چوتھی، نیوزی لینڈ کی پانچویں پوزیشن لاہور:سری لنکا ساتویں، ویسٹ انڈیز آ ٹھویں بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر پر ہے      

مزید پڑھیں »

قومی وہیل چیئر کرکٹر ; ابوبکر صدیق زندگی کی بازی ہار گۓ

    قومی وہیل چیئر کرکٹر ; ابوبکر صدیق زندگی کی بازی ہار گۓ   قومی وہیل چیئر کرکٹر انتہائی سینئر ساتھی ڈی جی خان ریجن سے تعلق رکھنے والے جواں سال ابوبکر صدیق کینسر جیسی بیماری کا مقابلہ کرتے ہوۓ زندگی کی بازی ہار گۓ پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل اپنی تمام سرگرمیوں کو معطل کرکے تین روزہ سوگ ...

مزید پڑھیں »

ریجنل انڈر-19 انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا۔

    ریجنل انڈر-19 انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ زون ون اور زون سا ت کی مسلسل دوسری کامیابی۔ ریجنل انڈر-19 انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں لا نڈھی جیم خانہ گراونڈ پر زون ایک نے زون 5 کو 5 و کٹو ...

مزید پڑھیں »

جناح ہاؤس حملہ کیس: قومی ویمن فٹبالر شمائلہ ستار گرفتار

  جناح ہاؤس حملہ کیس: قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار لاہور سے گرفتار   شمائلہ ستار کو گرفتار کرنے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا ہے، جیل میں شناخت پریڈ کا عمل مکمل کیا جائے گا۔   ذرائع کاکہنا ہے کہ پولیس نے جناح ہاؤس حملےکا مقدمہ دہشتگردی سمیت سنگین دفعات کےتحت ...

مزید پڑھیں »