قومی وہیل چیئر کرکٹر ; ابوبکر صدیق زندگی کی بازی ہار گۓ

 

 

قومی وہیل چیئر کرکٹر ; ابوبکر صدیق زندگی کی بازی ہار گۓ

 

قومی وہیل چیئر کرکٹر انتہائی سینئر ساتھی ڈی جی خان ریجن سے تعلق رکھنے والے

جواں سال ابوبکر صدیق کینسر جیسی بیماری کا مقابلہ کرتے ہوۓ زندگی کی بازی ہار گۓ

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل اپنی تمام سرگرمیوں کو معطل کرکے تین روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے۔

اللّٰه‎ پاک ابوبکر کے درجات بلند کرے آمین گھر والوں کو صبر و جمیل عطا کرے آمین۔

آپ سب سے ابوبکر کے لئے دعاۓ مغفرت کی درخواست ہے

 

error: Content is protected !!