ایس پی ایل ایک اچھا پلیٹ فارم ثابت ہوگا ; جاوید میاں داد

 

سندھ پریمئر لیگ سے خطاب میں جاوید میاں داد کا کہنا تھا کہ خواہش تھی کہ سندھ میں کرکٹ ترقی کرے، ایس پی ایل ایک اچھا پلیٹ فارم ثابت ہوگا،

معاشی مشکلات کے باعث کرکٹر مشکلات کا شکار ہیں، کھیل کی وجہ سے نوجوان برائیوں سے دور رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بچوں کے لئے کھیل بہت ضروری ہے ،پی ایس ایل کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرونگا، ایس پی ایل میرے خواب کی تعبیر کے مترادف ہے۔

 

 

error: Content is protected !!