اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ; باسکٹ بال ایونٹ میں پاکستان کو شکست

 

برلن (جرمنی) اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمزکے باسکٹ بال ایونٹ میں ویلس نے ایک دلچسپ اور سنسی خیزمقابلے کے بعد

پاکستان کو19 کے مقابلے میں 20 پواننٹ سے شکست دیدی أخری کوارٹرختم ہونے سے 5 سیکنڈقبل تک پاکستان کو ایک پوانٹ کی برتری حاصل تھی أخری لمحے

میں ہیلس کے کھلاڑی نے پوانٹ اسکورکرکے پاکستان کی فتح کوشکست میں بدل دیا

 

 

error: Content is protected !!