جاپان سے آے وفد نے امداد پہلوان کے اکھاڑے کا دورہ کیا.

 

 

سیکٹریری جنرل پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن سجاد اعوان پہلوان کی دعوت پر جاپان سے آے وفد نے اکھاڑوں کا دورہ کیا۔

جاپانی وفد کے ہمراہ کرنل (ر) آصف ڈار اور دور ے شاور نے بھی دورہ کیا۔ اور لاہور کے ناموار پہلوان ملک امداد پہلوان کے اکھاڑے کا دورہ کیا

 

 

اور پہلوانوں سے ملاقات کی جس میں طیب رضا اعوان پہلوان شیر پاکستان ، یاسر عباس پہلوان ، بلال اعوان پہلوان ،اسرار اعوان پہلوان معصب نیازی پہلوان، نشاور پہلوان، واصف پہلوان، شمریز پہلوان اور دیگر پہلوانوں سے ملاقات کی۔

 

 

 

error: Content is protected !!