کرکٹ

چیئرمین پی سی بی کا الیکشن ملتوی

 

 چیئرمین پی سی بی کا کل ہونے والا  الیکشن ملتوی کر دیا گیا .

پی سی بی کی جانب سے عدالت عالیہ  کے آرڈر کی روشنی میں اجلاس ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

بلوچستان ہائی کورٹ کی  جانب سے جاری کی گئی ہدایات کی روشنی میں الیشکن ملتوی کیا گیا ہے۔

 

 

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!