شاہ نواز دھانی اور آصف علی زمبابوے میں ٹی ٹین کھیلیں گے

 

شاہ نواز دھانی اور آصف علی زمبابوے میں ٹی ٹین کھیلیں گے

 

پاکستانی کھلاڑی شاہ نواز دھانی ہرارے ہوریکنز کی طرف سے کھیلیں گے تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں زیم افرو ٹی ٹین ٹورنامنٹ کے انعقاد میں آئندہ ماہ کیا جائے گا

جس میں دنیا کے بہترین کھلاڑی شامل ہوں گے ۔کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے ڈرافٹ 2 جولائی کو ہوگا

جبکہ پری ڈرافٹ میں شاہنواز دہانی کو ہرارے ہوریکنز جبکہ آصف علی کو ڈربن قلندر نے منتخب کرلیا ہے۔ افتتاحی ایڈیشن بیس جولائی سے شروع ہوگاجبکہ فائنل انتیس جولائی کو کھیلا جائے گا۔

 

 

error: Content is protected !!