بابر اعظم کی طرف سے پاکستانی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد

 

 

 کپتان بابر اعظم نے پوری قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارک پیش کی ہے۔

بابراعظم نے کہا کہ میری اور میری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔

 

 عید کے موقع پر خوب انجوائے کریں،

آس پاس کے لوگوں کا اور خاص طور پر صفائی کا خاص خیال رکھیے گا۔  

 

 

تعارف: News Editor