پاکستان میں گلی ڈنڈا کی پرموشن کےلئے اون لاہن کورس اور مقابلے کا انعقاد

 

انڈیجنس گیمز ( گلی ڈنڈا)

گلی ڈنڈا انٹرنیشنل فیڈریشن اس وقت ایشین ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن۔ سے الحاق ممبر ہے۔
پاکستان میں گلی ڈنڈا کی پرموشن کےلئے جلد ہی دوبارہ اون لاہن کورس اور مقابلے کا انعقاد کر دیا جائے گا۔

پاکستان گلی ڈنڈا ٹیم کو ہو سکتا ہے انٹرنیشنل مقابلے کےلئے شرکت کرنی پڑھے۔

 

گلی ڈنڈا انٹرنیشنل فیڈریشن۔ آنے والے دونوں میں IOC کے چاڈر پر بھی ورک کرے گی۔۔۔

پاکستان گلی ڈنڈا فیڈریشن۔ گلی ڈنڈا انٹرنیشنل فیڈریشن کا نیشنل یونٹ ممبر ہے۔

پاکستان میں گلی ڈنڈا کی پرموشن کے لئے پاکستان کے تمام صوبوں کی ممبر شپ اوپن ہے۔ ہر صوبے سے نمائیدگی کےلئے اپلائی کر سکتے ہے۔
Email.tariqjavedali@Gmail.com

https://pakistan.gillidanda.org/

 

تعارف: News Editor