ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز 13جولائی کو ہونگے۔

 

 

پاکستانی ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم پچ 2 پر جاری،ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی آئندہ ماہ بھارت میں کھیلی جائیگی،

ہاکی ٹیم تربیتی کیمپ میں 31کھلاڑی شریک ہیں ،سلیکشن کمیٹی 13جولائی کو ٹرائلز کے بعد حتمی سکواڈ کا انتخاب کرے گی۔

 

 

تعارف: News Editor