وفاقی وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ نے ویمن فٹ بال ٹیم کو این او سی جاری کر دیا۔

 

 

قبل ازیں  پاکستان اسپورٹس بورڈ نے فیفا انٹرنیشنل ونڈو کے تحت سنگا پور کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈ لیگز  کھیلنے کے لیے این او سی جاری کرنے سے معزرت کر لی تھی۔

 

 

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کا کہنا تھا کہ این او سی کیلئے تمام دستاویزات ایونٹ سے 6 ہفتے قبل بھیجنا ضروری ہے، بعدازاں  اعلیٰ سطحی رابطوں کے بعد  جمعرات کو  وفاقی وزارت  برائے بین الصوبائی  رابطہ نے این او سی جاری کردیا۔

 

تعارف: News Editor