کوہاٹ فٹبال ٹورنامنٹ کپ ; عمران ایف سی غورزئی کی ٹیم نے میدان مار لیا

 

 

تفصیلات کے مطابق پہلا فٹ بال ٹورنامنٹ کوہاٹ ضیاء آفریدی فٹ بال گراؤنڈ شاہ جی کالونی راولپنڈی روڈ کوہاٹ میں کھیلا گیا

 

،ٹورنامنٹ میں عمران ایف سی غورزئی کی ٹیم نے میدان مار لیا،عمران ایف سی غورزئی نے سٹار جنگل خیل کو دوکے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر فائنل اپنے نام کرلیا،

 

عمران ایف سی غورزئی کی جانب سے سمیع، عاصم اورآمر نے ایک ایک گول سکور کیا۔

 

 

تعارف: News Editor