محمد شہزاد نے پہلی پریذیڈنٹ پی جے اے اوپن گالف چمپئن شپ جیت لی.

 

 

محمد شہزاد نے پاکستان ایئرفورس سکائی ویوگالف کورس لاہورمیں ہونے والی پہلی پریذیڈنٹ PGAاوپن گالف چمپئن شپ تین سنسنی خیزرائونڈزکے بعد جیت لی۔

مقابلے میں ملک بھرمیں گالف کے ایک سوپروفیشنل کھلاڑیوں نے حصہ لیا

۔پنجاب گالف ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ایازمسعودخان نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے۔

 

 

تعارف: News Editor