ایشیا ایمرجنگ کپ ، دوسرا سیمی فائنل بھارت نے جیت لیا; فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا۔

 

ایشیا ایمرجنگ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی ۔

کولمبو میں کھیلے جارہے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی۔

 

بھارت اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 211 رنز بنائے ۔جواب میں بنگلہ دیش اے کی پوری ٹیم 160 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی ۔

فائنل 23 جولائی بروز اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کولمبو میں ہی کھیلا جائیگا۔

 

 

تعارف: News Editor