دوسرا ٹیسٹ ; سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 

 

سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیل نہیں کی ہے جبکہ میزبان ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔

 

 

تعارف: News Editor