پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ سے اظہار تعزیت

 

پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ سے اظہار تعزیت

لاہور; پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،

سیکرٹری جنرل محمد بابر،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم اور تمام ممبران نے اپنے مشترکہ بیان میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(پی ایف یو جی) کے صدر افضل بٹ کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور دلی افسوس کا اظہار کیا ہے

 

اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی ان کی والدہ کی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین۔

 

تعارف: News Editor