ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ; 15 اگست سے ایوب پارک ماڑی پیٹرولیم ہاکی سٹیڈیم میں ہوگا.

 

اگلے ماہ 15 اگست تا 21 اگست تک جاری رہنے والا ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ کی تیاریوں کے حوالے سے ایوب پارک ماڑی پیٹرولیم ہاکی سٹیڈیم میں میٹنگ منعقد ہوئی

جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین ,ہاکی لیجنڈ شہباز احمد سینئر,ماڑی پیٹرولیم کے ڈائریکٹر سپورٹس کرنل یامین, اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرہٹری ڈاکٹر احسن تنویر,سینئر نائب صدر آصف بیگ,ممبر کانگریس مرزا نوید احمد,ڈی ایچ اے راولپنڈی سیکریٹری یاسین احمد,

ڈی ایچ اے راولپنڈی کے سینئر وائس پریزیڈنٹ راجہ شاہد اقبال,ڈائریکٹر ڈومیسٹک اینڈ ڈویلپمنٹ اسلام آباد میجر ر طارق ورک ,اسلام ہاکی ایسوسی ایشن کے فنانس سیکریٹری نصیر مغل کے علاوہ دیگر عہدیداران موجود تھے. میٹنگ آزادی کپ ایونٹ کو کامیاب بنانے کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کی گئیں.

 

 

تعارف: News Editor