روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 اگست, 2023

ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔

    ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔ فہیم اشرف، طیب طاہر اور سعود شکیل کی شمولیت لاہور 9 اگست، 2023:   چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اے سی سی ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستانی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

ایشین چیمپئنز ہاکی ٹرافی; بھارت نے پاکستان کو چار گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا.

    بھارت کے شہر چنائے میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں روائتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین میچ کھیلا گیا۔ جو کہ بھارت نے صفر کے مقابلے میں چار گول سے جیت لیا۔   پاکستان کی جانب سے پہلے کوارٹر میں شاندار کھیل پیش کیا۔ پاکستان کے یقینی گول کو بھارتی ڈیفنڈر روکنے میں کامیاب ہوئے۔بعد ازاں بھارتی ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی چمپئنزٹرافی ; پاکستان آج اپنا میچ روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلے گا۔

  چنائی میں جاری ایشین ہاکی چمپئنزٹرافی میں پاکستان آج اپناپانچواں میچ بھارت کیخلاف کھیلے گا۔   میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ شروع ہوگا۔آج کھیلے جانیوالے دیگر دومیچوں میں چین کامقابلہ جاپان سے جبکہ ملائیشیا کامقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا۔    

مزید پڑھیں »

ساؤتھ وزیرستان کے فٹ بال کھلاڑی پر تشدد و دھمکیاں، مقامی عدالت نے کیس کی سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کردی.

      ساؤتھ وزیرستان کے فٹ بال کھلاڑی پر تشدد و دھمکیاں، مقامی عدالت نے کیس کی سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کردی   پشاور کے مقامی عدالت میں ساؤتھ وزیرستان کے فٹ بال کھلاڑی نعیم وزیر کی کیس کی سماعت ہوئی، سیشن جج پشاور شیر علی خان کی عدالت میں ہونیوالی سماعت میں فٹ بال و رگبی کے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس کمپلیکس پشاور میں تین تشدد کے واقعات، ڈیپارٹمنٹ خود کاروائی کرنے سے گریزاں.

  سپورٹس کمپلیکس پشاور میں تین تشدد کے واقعات، ڈیپارٹمنٹ خود کاروائی کرنے سے گریزاں   پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ساؤتھ وزیرستان کے بین الاقوامی فٹ بالر و رگبی کے کھلاڑی نعیم وزیر کی درخواست پرتشدد کی دوسری ایف آئی تھانہ گلبرگ میں درج ہوئی یہ تشدد کاپشاور سپورٹس کمپلیکس میں دوسرا واقعہ تھا قبل ازیں سکواش کے ایک کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ خواتین فٹ بال لیگ ; خاتون فٹ بال ٹیم کو لاہور میں منعقدہ لیگ مقابلوں کے دوران کافی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔

  ٹیلنٹ ہنٹ لیگ میں وزیر اعظم کی خواتین فٹ بال ٹیم کی لیگ مقابلوں میں کارکردگی مسرت اللہ جان   وزیراعظم کی ٹیلنٹ ہنٹ خاتون فٹ بال ٹیم کو لاہور میں منعقدہ لیگ مقابلوں کے دوران کافی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھ گئے ہیں، جس کی بڑی وجہ کامیابی کی تاریخ ...

مزید پڑھیں »

ایشین سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ ; قومی ٹیم 11 اگست کو ایران روانہ ہوگی.

    14 رکنی قومی ٹیم ایشین سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے 11 اگست کو ایران روانہ ہوگی۔ یہ چیمپئن شپ 16 سے 26 اگست تک ایران کے شہر ارمیا میں کھیلی جائے گی جس میں ایشیائی ممالک کی 18 ٹیمیں حصہ لیں گی ۔   14 رکنی قومی ٹیم کی قیادت مبشر رضا کریں ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 12 اگست کو کھیلا جائے گا.

  ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ 12 اگست کو سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک سٹیڈیم ٹرف گراؤنڈ، لاؤڈر ہل، فلوریڈامیں کھیلا جائے گا۔   میزبان ویسٹ انڈین ٹیم کو مہمان بھارتی ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے   ...

مزید پڑھیں »

ذکا اشرف کا اعجاز بٹ اور عالمگیر ترین کے انتقال پر اظہارتعزیت.

    ذکا اشرف کا اعجاز بٹ اور عالمگیر ترین کے انتقال پر اظہارتعزیت دونوں کی فیملیز سے اظہار تعزیت کے لیے ان کے گھر گئے   پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف اور بورڈ کے افسران نے پیر کے روز اعجاز بٹ اور عالمگیر ترین کی فیملیز سے ملاقات کی اور دونوں کے انتقال پر ...

مزید پڑھیں »

تھائی لینڈ کلب مقابلے، حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے میڈلز پر اعتراضات.

    تھائی لینڈ کلب مقابلے، حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے میڈلز پر اعتراضات مسرت اللہ جان   تھائی لینڈ میں مارشل آرٹ کے کلب لیول کے بڑھتے مقابلوں اور اس میں خیبر پختونخواہ کے کھلاڑیوں کی شرکت اور میڈلز کی بھر مار نے ان مقابلوں کی حیثیت مشکوک کردی ہے   دوسری طرف کھیلوں کے صوبائی مشیر کو دی ...

مزید پڑھیں »