پاکستانی سابق کپتان مصباح الحق یوایس ماسٹر ٹی 10 کا حصہ بن گئے.

 

پاکستانی سابق کپتان مصباح الحق یوایس ماسٹر ٹی 10 کا حصہ بن گئے

 

دبئی (11 اگست 2023) یوایس ماسٹر ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی

 

پہلے ایڈیشن میں سابق پاکستانی کپتان مصباح الحق بھی حصہ لیں شرکت کے حوالے سے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ امریکہ میں خاص طور پر اس عمر میں اس فارمیٹ کا حصہ بننا ایک اعزاز کی بات ہے۔

 

ہر کوئی چاہتا ہے کہ پرانے کھلاڑی دوبارہ کھیلیں اور اس طرح یو ایس ماسٹرز ٹی 10 کامیاب ہو گا۔ لیگ میں 6 ٹیمیں نئے تیز ترین کرکٹ فارمیٹ میں حصہ لیں گی۔

 

 

تعارف: News Editor