ملاقات پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں ہوئی، علیم ڈار نے ذکاء اشرف کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے علیم ڈار کی امپائرنگ کے شعبے میں خدمات کو سراہا، ذکاء اشرف اور علیم ڈار نے پاکستان میں امپائرنگ کے شعبے میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 اگست, 2023
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان کے عبدالحنان شاہد کو ایمرجنگ پلیئر کا ایوارڈ دیا گیا ۔
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے عبدالحنان شاہد کوایمرجنگ پلیئر قراردیا گیا ہے۔ بھارت میں ہونے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں عبدالحنان شاہد کو ایمرجنگ پلیئر کا ایوارڈ دیا گیا ۔ یشین ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ نے باصلاحیت کھلاڑیوں کو سامنے آنے کا موقع فراہم کیا،پاکستان کے حنان شاہد نےاس ...
مزید پڑھیں »قومی آل رائونڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ۔
قومی آل رائونڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ۔منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی۔ منگنی کی تقریب میں فہیم اشرف کے قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی،خوشی کے اس پرمسرت موقع پر ساتھی قومی کرکٹرز نے فہیم اشرف کو منگنی کی مبارکباد بھی پیش کی۔ Many congratulations on your engagement ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023 ; افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔
پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 31 اگست کو کینڈی میں بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 ستمبر کو کینڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ ایشیاکپ کا فائنل 17 ستمبر کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ 2023میچز کےلئے ٹکٹوں کی قیمتوں اعلان کردیا گیا ۔
پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ 2023میچز کےلئے ٹکٹوں کی قیمتوں اعلان کردیا گیا ۔ لاہور میں ہونے والے میچز کے ٹکٹ کی قیمت 1500 سے 10ہزار رکھی گئی ہے۔ گروپ میچز کے پریمیم ٹکٹ 1500 ،وی آئی پی ٹکٹ 2500 جب کہ ہاسپیٹلٹی 4 ہزار سے 7ہزار روپے میں ملیں گے۔ سپر فور مقابلے کے پریمیم ٹکٹ ...
مزید پڑھیں »صاحب بہادر، نالائق اور من پسند افراد کو سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں لانے کی کاوشیں.
صاحب بہادر، نالائق اور من پسند افراد کو سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں لانے کی کاوشیں مسرت اللہ جان صاحب بہادر! ہم مانتے ہے کہ آپ پاکستان کے لائق ترین افراد میں سے ہیں، کیونکہ آپ نے مقابلے کا امتحان پاس کیا ہے اورمقابلے کا امتحان پاس کرنے کے بعد اس ملک کے عوام کیڑے مکوڑے ہیں لیکن یہ بات یاد ...
مزید پڑھیں »پنجاب جونیئر باکسنگ ٹیم کے چناؤ کے لیے ٹرائلز سترہ اگست کو سرگودھا میں منعقد ھونگے.
گجرات( اورنگزیب عالمگیر شاکر سے ) پنجاب جونیئر باکسنگ ٹیم کے چناؤ کے لیے ٹرائلز سترہ اگست 2023کو سرگودھا میں منعقد ھونگے کرنل ناصر اعجاز تنگ تفصیل کے مطابق پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کرنل (ر )محمد ناصر اعجاز تنگ کے ایک اعلامیہ کے مطابق پنجاب جونیئر بوائز اینڈ گرلز باکسنگ ٹیم کے چناؤ کے لئے ...
مزید پڑھیں »”اسپورٹس کمیونٹی نے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ پروجیکٹس میں مبینہ اقربا پروری کی تحقیقات کا مطالبہ کیا”
”اسپورٹس کمیونٹی نے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ پروجیکٹس میں مبینہ اقربا پروری کی تحقیقات کا مطالبہ کیا” مسرت اللہ جان سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے مختلف منصوبوں میں غیر معیاری تعمیرات پر کھیلوں کے حلقوں نے گورنر غلام علی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے شروع کیے گئے منصوبوں کی تحقیقات شروع ...
مزید پڑھیں »ہاتھیاں اسپورٹس کمپلیکس میں بیڈمنٹن کورٹ کی چھت گر گئی، احتساب کا مطالبہ.
ہاتھیاں اسپورٹس کمپلیکس میں بیڈمنٹن کورٹ کی چھت گر گئی، احتساب کا مطالبہ مسرت اللہ جان ہاتھیاں اسپورٹس کمپلیکس میں واقع بیڈمنٹنکورٹ کی چھت گزشتہ روز آندھی سے گر گئی۔ خوش قسمتی سے وہاں موجود کھلاڑی بال بال بچ گئے جو کہ ایک ہولناک حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقامی رہائشیوں اور کھیلوں کی برادری کی جانب ...
مزید پڑھیں »