پنجاب باکسنگ ; بوائز اینڈ گرلز ٹیموں کے ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے ۔

 

 

:پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب باکسنگ بوائز اینڈ گرلز ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز سر سید ہال سرگودھا میں اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔

 

پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے بتایا کہ ٹ ٹرائلز میں پنجاب بھر سے 153 بوائز اینڈ گرلز کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ جن میں سے 20 بوائز اینڈ گرلز کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیاہے۔

 

منتخب ٹیموں 7 ستمبر سے10 ستمبر تک فیصل آباد میں منعقد ہونے والی نیشنل جونیئر بوائز اینڈ گرلز انٹر کلب باکسنگ چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے

 

 

error: Content is protected !!