یوم آزادی، صوبے بھر میں کبڈی کے مقابلے کروا ررہے ہیں، سلطان بری سیکرٹری کبڈی ایسوسی ایشن مسرت اللہ جان پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر کبڈی ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ نے پورے صوبہ خیبرپختونخوا میں مقابلوں کی ایک شاندار سیریز کا اہتمام کیا ہے۔ اور مختلف اضلاع سے لے کر مقامی میدانوں تک صوبہ بھر میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2023
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے سعودی فٹبال کلب ایسٹرن فلیمز سے معاہدہ سائن کرلیا.
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے سعودی فٹبال کلب ایسٹرن فلیمز سے معاہدہ سائن کرلیا ہے، قومی فٹبالر سعودی عرب میں پروفیشنل فٹبال کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر ہوں گی۔ سعودی ویمنز پریمیئر لیگ کے کلب ایسٹرن فلیمز نے جمعہ کو اس بات کا اعلان کیا کہ اس سیزن کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی پر افسوس ہوا ہے ; اولمپئن شہباز سینئر.
قومی ہاکی ٹیم کے سابق اولمپئن شہباز سینئر نے کہا ہےکہ قومی ٹیم کی کارکردگی پر افسوس ہوا ہے۔ سابق اولمپئن شہباز سینئر کا کہنا تھا کہ قومی ہاکی ٹیم پہلے اولمپکس سے باہر ہوئی پھر ورلڈ کپ سے بھی باہر ہوگئی ، ہاکی کے موجودہ صدر پچھلے آٹھ سے ہاکی فیڈریشن پر بیٹھے ہیں، انہوں نے لاہور کراچی میں اپنا ...
مزید پڑھیں »منگول ڈربی ریس ; پاکستانی گھڑ سواروں نے تاریخ رقم کردی.
دنیا کی مشکل ترین اور طویل منگول ڈربی ریس میں پاکستانی گھڑ سواروں نے تاریخ رقم کرتے ہوئے قومی پرچم بلند کردیا۔ تفصیلات کےمطابق ایک ہزار کلومیٹر پر محیط منگول ڈربی ریس میں شریک 4 پاکستانی گھڑ سواروں نے پوزیشنز حاصل کی ہیں۔ معظم حیات خان نے پانچویں، ڈاکٹر فہد جمیل، ڈاکٹر عمر حیات اور عمیر قائمخانی نے مشترکہ ...
مزید پڑھیں »محترم ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ!
محترم ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ! السلام علیکم! امید ہے کہ کم و بیش چار ماہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں گزارنے کے بعد آپ کو اندازہ ہوا ہوگا کہ کھیلوں کے اس ڈیپارٹمنٹ میں کچھ ملازمین کے کیرئیر کیساتھ کھیل ہی کھیل میں بہت کچھ ہوگیا اور بہت سارے کھیل ہی کھیل میں بڑے بڑے اہم عہدوں پر پہنچ گئے. ...
مزید پڑھیں »جونیئرعالمی اسکواش چیمپئن حمزہ خان نے امریکہ سے کھیلے کی پیش کش ٹھکرادی.
پشاور ; اسکواش کے نئے جونیئرعالمی چیمپئن حمزہ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکہ سے کھیلے کی پیش کش ٹھکرادی ہے وہ تصور نہیں کر سکتے کہ کسی اور ملک کی نمائندگی کریں، پاکستان نے انہیں عزت و افتخار سے نوازا ہے اور وہ ہمیشہ پاکستان کے لئے کھیلتے ہوئے ملک و قوم کا نام روشن ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ کوارٹر فاٸنل، کوٸٹہ ریجن نے سیمی فاٸنل کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا
کوئٹہ:(اسپورٹس رپورٹر نثارآحمد) آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ کوارٹر فاٸنل، کوٸٹہ ریجن نے سیمی فاٸنل کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گٸے پہلے کوارٹر فاٸنل میں کوٸٹہ ریجن نے کوٸٹہ واٸٹ 7 وکٹوں سے شکست دی کوٸٹہ ریجن نے 86 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 16ویں اوور میں پورا ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹرز عبدالرزاق’ معین خان اور عمران نذیر کی ملتان آمد ; مقامی سپورٹس کمپلیکس میں سنوکر کھیلی.
فیسٹیول مقابلہ کے دوران تینوں نامور کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ نوک جھونک سے بھی تماشائی محظوظ ہوتے رہے سنوکر آفیشلز کی خواہش پر میچ ریفری مجتبیٰ کھوکھر نے ان تینوں ٹیسٹ کرکٹرز کا میچ برابر قرار دے کر ختم کروادیا ملتان(محمد ندیم قیصر) ٹیسٹ کرکٹرز عبدالرزاق ۔معین خان اور عمران نذیر کی ملتان آمد ...
مزید پڑھیں »یوایس ماسٹر ٹی 10لیگ کا آغاز 18 اگست سے ، 10 پاکستانی کھلاڑی شریک.
یوایس ماسٹر ٹی 10لیگ 18 اگست سے آغاز ، 10 پاکستانی کھلاڑی شریک یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ کا افتتاحی ایڈیشن 18 سے 27 اگست 2023 کھیلا جائے گاجس میں 10 پاکستانی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے ۔ سابق کپتان شاہد آفریدی اور مصباح الحق ، کامران اکمل، عمید آصف اور سہیل خان نیو یارک واریئرز کا حصہ ہوں ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی پاکستان باکسنگ مقابلے 14,13 اگست کو کراچی، حیدرآباد اور میرپور خاص میں منعقد ہونگے.
جشن آزادی پاکستان باکسنگ مقابلے کراچی، حیدرآباد اور میرپور خاص میں منعقد ہونگے بوائز جونیئر اور یوتھ کلاس کے باکسرز حصہ لیں گے کراچی (اسپورٹس نیوز) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن سندھ کے 3 ڈویژن میں جشن آزادی پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 14,13 اگست کو کراچی، حیدرآباد اور میرپور خاص میں منعقد ہونگے سیکریٹری سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن عبدالرزاق ...
مزید پڑھیں »