قومی فاسٹ بولر زمان خان لاہور سے کولمبو پہنچ گئے
زمان خان نے ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کرلیا
شاہنواز دھانی ویزہ ملتے ہی دستیاب فلائٹ سے کولمبو پہنچیں گے
پاکستان سپر فور کا آخری میچ کل سری لنکا کے خلاف کولمبو میں کھیلے گا
مصنف: News Editor 13 ستمبر, 2023 ایشیا کپ، قومی فاسٹ بولر زمان خان لاہور سے کولمبو پہنچ گئے.پر تبصرے بند ہیں 338 نظارے