ایشیا کپ، قومی فاسٹ بولر زمان خان لاہور سے کولمبو پہنچ گئے.

 

 

قومی فاسٹ بولر زمان خان لاہور سے کولمبو پہنچ گئے

زمان خان نے ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کرلیا

 

شاہنواز دھانی ویزہ ملتے ہی دستیاب فلائٹ سے کولمبو پہنچیں گے

 

پاکستان سپر فور کا آخری میچ کل سری لنکا کے خلاف کولمبو میں کھیلے گا

 

 

تعارف: News Editor