پاکستان ویمنز ٹیم 19 ویں ایشین گیمز میں شرکت کے لیے چین کے شہر ہانگزو پہنچ گئی۔

پاکستان ویمنز ٹیم 19 ویں ایشین گیمز میں شرکت کے لیے چین کے شہر ہانگزو پہنچ گئی۔

پاکستان ویمنز ٹیم اس سے قبل کھیلے گئے 2010 اور 2014 کے ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیت چکی ہے۔

پاکستان ویمنز ٹیم ایشین گیمز میں اپنا پہلا میچ 21 ستمبر کو کوارٹرفائنل میں کھیلے گی۔

تعارف: News Editor