پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کردیا۔ عالیہ رشید پی سی بی میں میڈیا ہیڈ کے طور پر کام کرنے والی پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیں عالیہ رشید کو یہ ذمہ داری عمر فاروق کالسن کی جگہ سونپی گئی ہےعمر فاروق کالسن بدستور میڈیا کنسلٹنٹ کام کرتے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 اکتوبر, 2023
پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2023 میں شرکت کے لئے کھٹمنڈو، نیپال پہنچ گئی.
پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیا کپ2023 میں شرکت کے لئے کھٹمنڈو، نیپال پہنچ گئی کراچی (پریس ریلیز) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیا کپ2023 میں شرکت کے لئے کھٹمنڈو، نیپال پہنچ گئی۔ کپتان محمد ذیشان کی قیادت میں قومی ٹیم پیر کی صبح کراچی سے براستہ دبئی کھٹمنڈو روانہ ہوئی۔ قومی دستہ 15 رکنی اسکواڈ، کوچ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان کے شہروز خان نے ہائی جمپ ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.
پاکستان کے شہروز خان نے ایشین گیمز میں ہائی جمپ ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، شہروز نے ایونٹ رولز کے مطابق 12 بہترین پرفارمرز کے ہمراہ فائنل میں رسائی حاصل کی، ایونٹ کا فائنل 4 اکتوبر کو ہوگا۔ چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز کے ہائی جمپ ایونٹ میں پاکستان کے شہروز خان ...
مزید پڑھیں »سجاس کا اپنے ممبران کو عمرے کے لئے بھیجنا قابل ستائش کام ہے، ڈاکٹر جنید علی شاہ.
سجاس کے ممبر اسحاق بلوچ اور محسن رضا عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے 4 اکتوبر کو سعودی عرب روانہ ہونگے سجاس کا اپنے ممبران کو ایئر ٹکٹ، رہائش اور ویزا سمیت مکمل پیکچ کے ساتھ عمرے کے لئے بھیجنا قابل ستائش کام ہے، نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ نگراں صوبائی وزیر نے ...
مزید پڑھیں »پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا آغاز یکم نومبر سے ہوگا.
پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کاآغاز یکم نومبر سے ہوگا پانچ روزہ میگا ایونٹ کیلئے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کاعمل جاری پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتما م پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کاآغاز اگلے ماہ یکم نومبر سے ہوگا جس میں شرکت کیلئے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کاعمل تیزی سے جاری ہے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ عالمی کپ کا آغاز پانچ اکتوبر سے بھارتی میدانوں پر ہوگا.
کرکٹ عالمی کپ کا آغاز پانچ اکتوبر سے بھارتی میدانوں پر ہوگا۔ انگلینڈ کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔سب سے زیادہ پانچ بار آسٹریلیا نے عالمی کپ جیتا ہے۔ شکیل الرحمان تیرھواں عالمی کرکٹ کپ پانچ اکتوبر سے بھارتی میدانوں پر شروع ہو رہا ہے۔دفاعی چیمپین انگلینڈ کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی اجلاس میں اہم امور پر پشاور میں اجلاس.
خیبرپختونخوا ہاکی اجلاس میں اہم امور پر پشاور میں اجلاس مسرت اللہ جان صوابی، چارسدہ، بنوں، ڈی آئی خان، کوہاٹ، سوات، نوشہرہ، پشاور، مردان اور لوئر دیر سمیت متعدد اضلاع کے نمائندے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں اجلاس کے لیے جمع ہوئے۔ سابق آئی جی پی اور صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد سعید ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے تیر انداز نے شاندار کارنامہ انجام دے کر پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا.
خیبرپختونخوا کے تیر انداز نے شاندار کارنامہ انجام دے کر پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا مسرت اللہ جان ایشین گیمز کے دوران، اسرارالحق، جن کا تعلق ضلع خیبر سے ہے اور پختون خواہ آرچری کلب سے تعلق رکھتے ہیں نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار 634 پوائنٹس بنائے۔ اس شاندار کارکردگی نے پاکستان میں سب ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کی انڈر19 کرکٹ ٹیم بارہ اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی.
پی سی بی نے سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔ ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچ کراچی میں کھیلے گی سری لنکا کی انڈر19 کرکٹ ٹیم بارہ اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی ۔ وہ اپنے اس دورے میں پاکستان انڈر 19 کے خلاف ایک چار روزہ ...
مزید پڑھیں »19ویں ایشین گیمز ; پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائینل کی دوڑ سے باہر ہوگئی.
چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم جاپان سے ایک سنسنی خیز مقابلہ میں میچ ہارنے کے بعد سیمی فائینل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ جاپان نے پاکستان کو ایک سخت مقابلہ کے بعد دو کے مقابلہ میں تین گول سے شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی ...
مزید پڑھیں »