آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب منسوخ.

 

 

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب نہیں ہوگی۔

 

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہراحمد آباد کے مشہور نریندرمودی کرکٹ اسٹیڈیم میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب ہونا تھی جسے منسوخ کر دیا گیا ہے

 

بھارتی میڈیا کے مطابق افتتاحی تقریب مبینہ طور پر بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے منسوخ کی گئی ہے، تاہم تقریب منسوخ کرنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

 

 

تعارف: News Editor