فیفا ورلڈ کپ 2026 ; پی ایف ایف نے کوالیفائرز کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کردیا

 

 

 

فیفا ورلڈ کپ 2026 پی ایف ایف نے کوالیفائرز کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کردیا

گرین شرٹس کی پہلی آزمائش کمبوڈیا کے خلاف ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر میچز میں ہوگی
،قومی ٹیم اوے لیگ کھیلنے کمبوڈیا جائے گی ۔۔

مقابلہ 12 اکتوبر کو شیڈول ہے، ہوم میچ 17 اکتوبر کو ہوگا

پاکستان کے منتخب سکواڈ میں گول کیپرز عثمان علی، سلمان الحق اور یوسف بٹ ڈیفینڈرز مامون موسیٰ خان، محب اللہ، سہیل خان، جنید شاہ، علی خان نیازی، راؤ عمر حیات، عبداللہ اقبال اور عیسیٰ سلیمان، مڈفیلڈرز عالمگیر غازی، علی عزیر، رجب علی، نظام الدین، ہارون حامد اور راہس نبی فارورڈز ولید خان، محمد وحید، یوسف، فرید خان، عبدالصمد، اوتس خان، معین احمد اور شائق دوست شامل ہیں۔

 

 

 

 

error: Content is protected !!