انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا

 

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا

 

نامزدگیوں کا اعلان ستمبر کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔بھارت کے شبمن گل، محمد سراج اور انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئے

ہیںدوسری جانب آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کے لیے جنوبی افریقہ کی لاورا ولفارٹ، نڈائن ڈی کلرک اور سری لنکا کی چمازی اتھاپتھو کو نامزد کیا گیا ہے

 

 

 

تعارف: News Editor