روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 اکتوبر, 2023

باکسر محمد شعیب خان زہری کی نگران وزیرِ کھیل و ثقافت بلوچستان نوابزادہ جمال خان رئیسانی کے ساتھ ملاقات

        اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد کوئٹہ/ایشین چمپئن انٹرنیشنل باکسر محمد شعیب خان زہری کا نگران صوبائی وزیرِ کھیل و ثقافت بلوچستان نوابزادہ جمال خان رئیسانی کے ساتھ انکے آفس میں ملاقات ہوئی اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک بھی موجود تھے نگران صوبائی وزیر نوابزادہ جمال خان ...

مزید پڑھیں »

67ویں قومی سینیئر ہاکی چیمپین شپ 12 تا 23 اکتوبر راولپنڈی میں منعقد ہوگی

    پاکستان ہاکی فیڈریشن اور آرمی ویلفیئر فاونڈیشن کے اشتراک سے 67ویں قومی سینیئر ہاکی چیمپین شپ 12 تا 23 اکتوبر راولپنڈی میں منعقد ہوگی۔   جس میں صوبائی اور ڈیپارٹمنٹ ٹیمیں شرکت کرینگی۔ پی ایچ ایف پریمیئر ایونٹ کو ایف آئی ایچ اور پی ایچ ایف قوانین اور قواعد و ضوابط کی روشنی میں منعقد کرانے کے لئے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا انڈر19 کے خلاف سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

  سری لنکا انڈر19 کے خلاف سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان۔   پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا انڈر19 کے خلاف ہونے والی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے میچ ریفریز کے ایلیٹ پینل میں شامل اقبال شیخ اور افتخار احمد میچ آفیشلز کے پینل میں شامل ہونگے   جبکہ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : فاٹا ، لاہور وائٹس کے خلاف 97 رنز پر آؤٹ ، احمد بشیر کی 6 وکٹیں

        قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : فاٹا ، لاہور وائٹس کے خلاف 97 رنز پر آؤٹ ، احمد بشیر کی6 وکٹیں ملتان کے زین عباس اور حسیب اللہ کی سنچریاں۔     قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے پہلے روز فاٹا کی ٹیم لاہور بلوز کے خلاف صرف 97 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کا ...

مزید پڑھیں »

ٹینس اکیڈمی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ITF-PTF وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ کا افتتاح

        سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان نے منگل کو سپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ITF-PTF وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ کا افتتاح کیا   پاکستان ٹینس فیڈریشن (PTF) کے نائب صدر محمد خالد رحمانی کی قیادت میں وہیل چیئر ٹینس پہلے ہی کراچی میں اپنا آغاز کر ...

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر بلوچستان بین الصوبائی ویمن والی بال چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    پہلا چیف منسٹر بلوچستان بین الصوبائی ویمن والی بال چیمپئن شپ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بلوچستان گرین نے سندھ کو ہراکر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا   اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام ایوب سپورٹس کمپليکس کے پی ایس بی جمنازیم ہال میں جاری پہلا چیف منسٹر بلوچستان بین ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک سمیت 11 پاکستانی کھلاڑی ابوظبی ٹی 10 سیزن 7 میں شامل

            شعیب ملک سمیت 11 پاکستانی کھلاڑی ابوظبی ٹی 10 سیزن 7 میں شامل   ابوظبی ٹی 10 ایڈیشن 2023 کے لئے تیاریاں جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں شریک 8 ٹیموں نے اپنی اپنی ٹیم کے چن لی ہے۔ ڈرافٹ کی تقریب گزشتہ روز ہوئی جس میں تمام ٹیموں نے کھلاڑیوں کو چنا ۔ ڈرافٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19ٹیم کی ٹیم منیجمنٹ کا اعلان کردیا

    پاکستان انڈر 19 ٹیم منیجمنٹ کا اعلان۔   پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کی انڈر19 ٹیم کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز کے لیے پاکستان انڈر 19ٹیم کی ٹیم منیجمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔   یہ سیریز 15 سے 31 اکتوبر تک کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی جس میں ایک چار روزہ میچ ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان اور عبداللہ شفیق کے درمیان شراکت نے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردارادا کیا، بابراعظم

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ محمد رضوان اور عبداللہ شفیق کے درمیان شراکت نے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردارادا کیا،     منگل کو سری لنکا کے خلاف ورلڈ کپ کے میچ میں فتح کے بعد اختتامی تقریب کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ محمد رضوان اور عبداللہ ...

مزید پڑھیں »

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا

   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا   نامزدگیوں کا اعلان ستمبر کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔بھارت کے شبمن گل، محمد سراج اور انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئے ہیںدوسری جانب آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کے لیے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!