روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 اکتوبر, 2023

فیصل آباد اور کراچی وائٹس کی نظریں قائداعظم ٹرافی کے ٹائٹل پر

      فیصل آباد اور کراچی وائٹس کی نظریں قائداعظم ٹرافی کے ٹائٹل پر، پانچ روزہ فائنل کل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔   فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی ٹیمیں قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں مدمقابل ہورہی ہیں۔ یہ پانچ روزہ فائنل کل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ فیصل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 اور سری لنکا انڈر 19 کے درمیان ون ڈے سیریز شروع

      پاکستان انڈر 19 اور سری لنکا انڈر 19 کے درمیان ون ڈے سیریز کل سے شروع سری لنکا انڈر 19 کو چار روزہ میچ میں نو وکٹوں سے شکست دینے کے بعد سعد بیگ کی قیادت میں پاکستان انڈر 19 ٹیم پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز میں بھی جیت کے لیے پرعزم ہے اور اسی بلند ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; قومی ٹیم بنگلورو سے چنئی پہنچ گئی۔

      قومی ٹیم اپنے اگلے میچ کے لیے بنگلورو سے چنئی پہنچ گئی۔   پاکستانی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے بنگلوروسے چنئی پہنچی، قومی ٹیم اتوار کو دوپہر کے وقت ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ورلڈ کپ کا 22واں میچ 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا      

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!