روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اکتوبر, 2023

رامین شمیم ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے خلاف جیت کے لیے پرامید

        رامین شمیم ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے خلاف جیت کے لیے پرامید لاہور 23 اکتوبر، 2023:ء   آف اسپنر رامین شمیم ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیم کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں پاکستان ویمنز اے کی قیادت کرتے ہوئے جیت کے لیے پرامید دکھائی دیتی ہیں۔ سیریز کے تینوں میچز لاہور میں کھیلے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں اختلافات کی خبروں کی تردید کر دی

    پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم میں اختلافات کی تردید کردی گئی ۔     پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ان خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم اندرونی اختلافات کا شکار ہے۔   پاکستان ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; افغانستان نے پاکستان کو ون ڈے میں پہلی بار شکست دیدی

        آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 22 ویں میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔   چنئی کے میدان میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان نے پاکستان کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 283 رنز کا ہدف اننگز کے 48 ویں اوور میں ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ : فیصل آباد، اسلام آباد، پشاور سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸے

        انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ : فیصل آباد، اسلام آباد، پشاور سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸے   اسلام آباد ( رپورٹ ؛ نواز گوھر ) انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ گریڈ ون میں دفاعی چیمپٸین فیصل آباد، اسلام آباد اور پشاور ڈویژن نے پول راونڈ میں مسلسل دوسرا میچ جیت کر سیمی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ ; پاکستان کی افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

            انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔    آئی سی سی ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن کے 22ویں میچ میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔ دونوں ٹیمیں چنئی کے چدمبرم اسٹیڈیم کے میدان میں ...

مزید پڑھیں »

شبمان گل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 2 ہزار رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

      بھارتی اوپننگ بیٹر شبمان گل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 2 ہزار رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، انہوں نے اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے ورلڈکپ میچ میں 26 رنز بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا،   شبمان گل نے کیریئر کی محض 38 اننگز میں 2 ...

مزید پڑھیں »

محمد شامی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تین مرتبہ پانچ یا زائد وکٹیں لینے والے تیسرے بھارتی بائولر بن گے

        محمدشامی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تین مرتبہ اننگز میں پانچ یا زائد وکٹیں لینے والے تیسرے بھارتی بائولر بن گئے،   انہوں نے اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے ورلڈکپ میچ میں عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 54 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں، شامی نے تیسری مرتبہ ون ڈے اننگز ...

مزید پڑھیں »

شھید بینظیر أباد ڈویژن کی رنگ بال ٹیم نے سپر 3 رنگ بال کپ اپنے نام کر لیا

          شھید بینظیر أباد ڈویژن کی رنگ بال ٹیم نے سپر 3 رنگ بال کپ اپنے نام کر لیا   نیشنل رنگ بال اکیڈمی Y.M.C.A کراچی میں کراچی ڈویژن رنگ بال اسوسی ایشن نے سپر تھری رنگ بال ٹراٸ اینگلر کپ 2023 کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں میرپورخاص ۔ بینظیرأباد اور کراچی ڈویژن کی ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی ہاکی ٹورنامنٹ کا اختتام

        اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی ہاکی ٹورنامنٹ کا اختتام گرلز کا کائٹل اولمپیئن سمیر حسین الیون اور بوائز کا ٹائٹل اولمپیئن اخترالاسلام الیون نے جیت لیا   پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب کی گرین اور وائٹس ٹیموں کا میچ 2-2 گول سے برابر رہا نگراں صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ ...

مزید پڑھیں »

سوئمنگ کیلئے فنڈز موجود ، لیکن دیگر کھیلوں کیلئے فنڈز نہیں ، خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انوکھی پالیسی

    سوئمنگ کیلئے فنڈز موجود ، لیکن دیگر کھیلوں کیلئے فنڈز نہیں ، خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انوکھی پالیسی     سوئمنگ کے مقابلوں کیلئے جانیوالی ٹیم کو دو لاکھ روپے دینے کے اقدام پر مختلف کھیلوں سے وابستہ افراد نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی دوغلی پالیسی کو افسوسناک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ سوئمنگ کیلئے ...

مزید پڑھیں »