شھید بینظیر أباد ڈویژن کی رنگ بال ٹیم نے سپر 3 رنگ بال کپ اپنے نام کر لیا

 

 

 

 

 

شھید بینظیر أباد ڈویژن کی رنگ بال ٹیم نے سپر 3 رنگ بال کپ اپنے نام کر لیا

 

نیشنل رنگ بال اکیڈمی Y.M.C.A کراچی میں کراچی ڈویژن رنگ بال اسوسی ایشن نے سپر تھری رنگ بال ٹراٸ اینگلر کپ 2023 کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں میرپورخاص ۔ بینظیرأباد اور کراچی ڈویژن کی ٹیموں نے مقابلے میں حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا فاٸنل میر پور خاص اور بینظیراباد کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔میچ کے أخر میں بینظراباد کی ٹیم فاتح قرار پاٸی۔

اس ٹورنامنٹ کے مھمان خصوصی جناب الطاف حسین ساریو ( ڈپٹی کمیشنر ساٶتھ) جب ک مھمان گرامی میں احمد علی

راجپوت ( سندھ اولمپک اسوسی ایشن) , سید طہہ ( اسسٹنٹ کمیشنر ریونیو ساٶتھ) , جناب اشفاق احمد ( چیرمین رنگ

بال سندھ) , اصغر بلوچ ( سندھ اولمپک اسوسی ایشن) , فرید علی ( ڈسٹرکٹ اسپورٹس افیسر ساٶتھ), مس راشدہ گل

(سیکرٹری سندھ رنگ بال ) محمد اجمل (صدر پاکستان رنگ بال فیڈریشن ) , رشید گل ( سیکریٹری پاکستان رنگ بال

فیڈریشن ), فاٸق احسن ملک ( ڈین , ایڈن کالج) , بابر پال ( سیکرٹری اسپورٹس واٸی ایم سی کراچی) اور جناب عبدلحمید

( کراٹے فیڈریشن) , ناصر منظور , ہیری چارلس, یاسمین زرین ( اسپورٹس ھیڈ ایڈن کالج) , محمد احسن ( سیکرٹری میرپور

خاص ڈویژن) , بشیر احمد ( سیکرٹری رنگ بال بینظراباد ) , امجد ڈاھری ( اسوسی ایٹ سیکرٹری بینظر اباد ڈویژن) تھے۔

ٹورنامنٹ کے أخر میں مھمان خصوصی نے جیتنے والی ٹیم کو مبارک باد دی اور رنگ بال کھیل کے فروغ کے لۓ مکمل تعاون کی یقین دھانی کراٸی۔

 

 

 

 

 

 

error: Content is protected !!