سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں ڈیلی ویجز کوچز کی بھرتی کا عمل چوری چھپے شروع

 

 

سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے چار گروپ ، مضبوط گروپ کے سہارے ڈیلی ویجز کی بھرتی شروع ، ماما چاچا والے اندر ، غریب باہر

سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں ڈیلی ویجز کوچز کی بھرتی کا عمل چوری چھپے شروع ، ایک مخصوص گروپ سے تعلق رکھنے والے ڈیلی ویج کوچز کو تعینات کی جارہا ہے .

واضح طور پر اس وقت سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں چار گروپ کام کررہے ہیں ، جن میں سے موجودہ ڈائریکٹر جنرل کا گروپ بہت زیادہ مضبوط ہے

اور اسی کے سہارے سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں عہدے پر تعینات اہلکار نے ڈیلی ویجز کوچز کی بھرتی تو شروع کردی ہے مگر اس میں بھی ” ماما چاچا” کا خیال رکھا جارہا ہے ..

 

 

تعارف: News Editor