ورلڈ کپ ; جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف میچ میں ایک وکٹ سے جیت

 

 

 

 

 

 

ورلڈ کپ;جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف میچ میں ایک وکٹ سے جیت
…….. اصغر علی مبارک…..

پاکستانی باؤلرز کی بہترین کوششوں کے باوجود جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے جیت لیا۔

ورلڈ کپ 2023ء کے 26ویں میچ میں 42 اوورز میں جنوبی افریقا نے 9 وکٹ پر 271 رنز بنائےورلڈ کپ 2023ء کے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔

جنوبی افریقا ٹیم نے 47 اعشاریہ 2 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کیا اور پاکستان کو 1999ء کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ مقابلوں میں شکست دے دی۔

اس سے قبل چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم 47 ویں اوور میں 270 رنزپر آؤٹ ہوگئی،یوں جنوبی افریقی ٹیم کو 271 رنز کا ہدف دیدیا .

پاکستان کی اوپننگ جوڑی عبداللّٰہ شفیق 9 اور امام الحق 12 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، اس وقت ٹیم کا مجموعی اسکور 38 رنز تھا ابتداء ہی میں 2 وکٹ گرجانے کے بعد کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے 48 رنز کی شراکت قائم کی، 86 کے مجموعے پر محمد رضوان 27 گیندوں پر 31 رنز بناکر میدان چھوڑ گئے۔

پاکستان کی چوتھی وکٹ 129 کے اسکور پر گری، افتخار احمد 21 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، ٹیم کی پانچویں وکٹ141 پر کپتان بابر اعظم کی گری جو 50 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

چھٹی وکٹ پر شاداب خان اور سعود شکیل نے مجموعی اسکور میں 84 رنز کا اضافہ کیا، 225 کے اسکور پر شاداب خان 36 گیندوں پر 43 رنز بناکر میدان چھوڑ گئے۔

پاکستان کے ساتویں آؤٹ ہونے والے بیٹر سعود شکیل تھے، جو 52 گیندوں پر 52 رنز کی باری کھیل کر پویلین لوٹے تو ٹیم کا مجموعی اسکور 240 رنز تھا۔ پاکستان کے آٹھویں آؤٹ ہونے والے بیٹر شاہین آفریدی 2 رنز تھے، 259 کے اسکور پر تبریز شمسی کی چوتھی وکٹ بن گئے۔

پاکستان کی نویں وکٹ 268 کے اسکور پر محمد نواز کی گری، جو 24 گیندوں پر 24 رنز بناکر پولین لوٹ گئے، محمد وسیم آؤٹ ہونے والے آخری بیٹر تھے جو صرف 7 بناکر میدان چھوڑ گئے۔جنوبی افریقا کی طرف سے تبریز شمسی نے 4 جبکہ مارکو جانسن 3 جیرالڈ کوٹزی نے 2 اور نگی نگیڈی 1 وکٹ اپنے نام کی۔

شاداب خان نے 36 گیندوں پر 43 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ سعود شکیل نے 52 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ نے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو پہلے ہی اوور میں ایک رن روکنے کی کوشش میں شاداب خان نے ڈائیو مار کر تھرو کی اور اس دوران سر کی انجری کا شکار ہو گئے۔ شاداب خان کو فوری طور پر میدان سے باہر لے جایا گیا

اور انہیں طبی امداد دی گئی جہاں انجری کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹرز نے انہیں آج کے میچ کے لیے ان فٹ قرار دے دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈنگ کے دوران شاداب کے سر پر چوٹ لگی اور تھوڑی دیر فیلڈنگ کے بعد میڈیکل پینل نے انہیں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔

پاکستانی ٹیم نے شاداب کی جگہ کنکشن سب کی درخواست کی جسے میچ ریفری نے منظور کر لیا۔ شاداب کے میچ سے باہر ہونے کے بعد اسامہ میر کو متبادل کے طور پر میدان میں آنے کی اجازت دی گئی اور اس طرح وہ اس ورلڈ کپ میں کنکشن سب کے طور پر حصہ لینے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

اسامہ میر کا یہ انتخاب پاکستان کے نیک شگون ثابت ہوا اور انہوں نے اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ لیتے ہوئے وین ڈر ڈوسن کو چلتا کردیا۔دونوں ٹیمیں اب تک اِس ورلڈ کپ میں 6، 6 میچز کھیل چکی ہیں،

جنوبی افریقا نے 5 میچ جیتے ہیں اور اسے 1 میچ میں شکست ہوئی ہے جبکہ پاکستان نے 2 میچ جیتے ہیں اور اسے 4 میں شکست ہوئی ہے۔ ورلڈ کپ کے پوائنٹس ٹیبل پر اِس وقت جنوبی افریقا دوسرے اور پاکستان چھٹے نمبر پر ہے

 

 

 

 

 

 

 

 

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport