سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کا مغل کرکٹ کلب۔ راولپنڈی کا دورہ۔ کھلاڑیوں کو نطم و ضبط اور انتھک محنت کی تلقین۔ راولپنڈی ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے گزشتہ روز راولپنڈی کے تاریخی گراؤنڈ آرمی کرکٹ سٹیڈیم میں راولپنڈی کے مشہور و معروف مغل کرکٹ کلب کا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2023
فیفا ورلڈ کپ 2026 ; پی ایف ایف نے کوالیفائرز کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کردیا
فیفا ورلڈ کپ 2026 پی ایف ایف نے کوالیفائرز کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کردیا گرین شرٹس کی پہلی آزمائش کمبوڈیا کے خلاف ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر میچز میں ہوگی ،قومی ٹیم اوے لیگ کھیلنے کمبوڈیا جائے گی ۔۔ مقابلہ 12 اکتوبر کو شیڈول ہے، ہوم میچ 17 اکتوبر کو ہوگا پاکستان کے منتخب ...
مزید پڑھیں »عالمی کرکٹ کپ کا آج سے احمد آباد میں گزشتہ ورلڈ کپ کی فائنلسٹ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہوگا
عالمی کرکٹ کپ کا آج سے احمد آباد میں گزشتہ ورلڈ کپ کی فائنلسٹ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہوگا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ کل چھ اکتوبر کو نیدر لینڈ کے خلاف حیدرآبادکے مقام پر کھیلے گا۔ شکیل الرحمان عالمی کرکٹ کپ کا آغاز آج سے احمد آباد میں گزشتہ عالمی کپ کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; پاکستان کے میچو ں کا شیڈول.
ورلڈ کپ2023 میں پاکستان کے میچو ں کا شیڈول پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز کے خلاف حیدر آباد میں کھیلے گی۔ دوسرا میچ 10 اکتوبر کو حیدرآباد میں ہی سری لنکا سے ہوگا۔ تیسرا میچ14اکتوبر کو روایتی حریف میزبان بھارت کے خلاف کرکٹ کے دنیا کے سب سے بڑے میدان احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »ڈیلاس مستانگز مائنر کرکٹ لیگ 2023 کی فاتح.
ڈیلاس مستانگز مائنر کرکٹ لیگ 2023 کی فاتح ڈیلاس (4 اکتوبر 2023) ڈیلاس مستانگس نے مائنر لیگ کرکٹ چیمپیئن شپ 2023 اپنے نام کرلی ۔ ٹیم کی فتح میں نوستس ش کین جیج کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی نے نمایاں کردار ادا کیا ان کے 27 رنز اور تین وکٹوں کی وجہ سے انہیں فائنل کا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء ; سچن ٹنڈولکر گلوبل ایمبیسڈر مقرر.
بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو ورلڈ کپ 2023ء کا گلوبل ایمبیسڈر مقرر کردیا گیا۔ ٹنڈولکر کی تقرری کا اعلان منگل کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کیا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ سچن ٹنڈولر ورلڈ کپ 2023ء کے آغاز کا اعلان کریں گے اور افتتاحی میچ سے قبل ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »سجاس کے ممبر اسحاق بلوچ اور محسن رضا عمرے کے لئے سعودی عرب روانہ.
سجاس کے ممبر اسحاق بلوچ اور محسن رضا عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے 4 اکتوبر کو سعودی عرب روانہ ہونگے سجاس کا اپنے ممبران کو ایئر ٹکٹ، رہائش اور ویزا سمیت مکمل پیکچ کے ساتھ عمرے کے لئے بھیجنا قابل ستائش کام ہے، نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ نگراں صوبائی وزیر ...
مزید پڑھیں »ارشد ندیم ایشین گیمز کے جیولین تھرو فائنل ایونٹ سے دستبردار ہوگئے.
ذرائع کے مطابق ٹانگ میں پرانی تکلیف دوبارہ ہونے کی وجہ سے ارشد ندیم نے فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ارشد ندیم نے اپنے فیصلے سے متعلق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو بھی تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ ایشین گیمز کا جیولین تھرو ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جانا ہے، ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ڈی ایس اوز کا پہلا اجلاس.
چھ ماہ میں خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ڈی ایس اوز کا پہلا اجلاس ، ڈیلی ویجز کوچز کے معاملے پر خاموشی مسرت اللہ جان صوبے بھر کے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز کا اجلاس صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میںگذشتہ روز منعقد ہوا جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد محمود نے کی۔ اجلاس میں مختلف اسپورٹس کمپلیکس اور کھلاڑیوں کی رکنیت ...
مزید پڑھیں »پشاور میں قائداعظم لان ٹینس اکیڈمی کے باہر گندگی کے ڈھیر لگنے سے ماحولیاتی بحران سر اٹھا رہا ہے.
پشاور میں قائداعظم لان ٹینس اکیڈمی کے باہر گندگی کے ڈھیر لگنے سے ماحولیاتی بحران سر اٹھا رہا ہے مسرت اللہ جان پشاورکے شاہی باغ کیساتھ واقع قائداعظم لان ٹینس اکیڈمی، جس کا انتظام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے زیر انتظام ہے، گندگی کے ڈھیروں سے پیدا ہونے والے بڑھتے ہوئے چیلنج سے نمٹ رہا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »