کوچنگ رنگ لے اتى ہےُ. .جب نيت صاف ہو،
نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کراچى2023
خیبرپختونخوا کھلاڑیوں نے ايک گولڈ ، تين سلور اور چار بروانز ميڈلز حاصل کيا ، صوبوں میں خیبرپختونخوا پہلے نمبر پر رہا،
انڈر 15 فائنل میں خیبرپختونخواکے نجم الثاقب نے خیبرپختونخو کے حسيب خان کو , شکست دیکر گولڈ ميڈل حاصل کيا حسيب خان نے سلور ميڈل حاصل کيا
خیبرپختونخوا کے ريان خان نے بروانز ميڈل حاصل کيا انڈر 19 سنگل میں خیبرپختونخوا کے محمد زيد نے سلور ارشد بروانز اور انڈر 19 ڈبل میں. خیبرپختونخوا کے محمد زيد اور تيمور خان نے سلور ميڈل حاصل کيا.
انڈر 17 سنگل میں خیبرپختونخوا کے قارى عمر اور تيمور خان نے بروانز ميڈل حاصل کيا،
صوبائی ٹیم حیات اللّٰہ اور بشریٰ کی کوچنگ میں چیمپئن شپ میں حصہ لے۔ خالد محمود DG سپورٹس صوبائى بیڈمنٹن ايسوسى ايشن ،کے ظفر على خان ، امجد خان صداقت شاہ ، نديم خان کوچ، اسد اقبال فٹنس اکيڈمى ان تمام نے کھلاڑیوں کو سپورٹ کيا