ریڈیوپاکستان کےاسپورٹس چینل ایف ایم 94کی سالگرہ کی تقریب
. اصغر علی مبارک.
پاکستان کے پہلےاسپورٹس ریڈیواسٹیشن اورریڈیو پاکستان کےچینل،سپورٹس ایف ایم 94 کی پہلی سالگرہ کی تقریبات اسلام آباد میں منعقد ہوئیں۔
تقریب کااہتمام اسپورٹس ایف ایم 94 نے سرینا ہوٹل کے تعاون سےکیاتھا۔ تقریب میں کارپوریٹ سرکل سمیت زندگی کےمختلف شعبوں سےتعلق رکھنےوالےافرادنےشرکت کی۔
مہما نو ں میں ثاقب ر فیق صدر را ولپنڈ ی ا یوا ن صنعت و تجارت )، سید ذیشا ن علی نقوی سابق میئر اسلام آباد ا ور حسن رضا سابق ٹیسٹ کرکٹر شامل تھے۔ استقبالیہ خطاب میں انچارج اسپورٹس ایف ایم94، بلال خان نے چینل کےگزشتہ ایک سال کااحوال اور آنےوالے مختلف منصو بو ں پر ر و شنی ڈ ا لی ۔
ا نہو ں نے ر یڈ یو پا کستا ن و ر و زا ر ت ا طلا عا ت و نشر یا ت کی جا نب سے پا کستا ن کے پہلے ا سپو ر ٹس ریڈیواسٹیشن کےقیام میں تعاون پرشکریہ اداکیا۔انچارج اسپورٹس بلا ل خا ن نے مختلف سپا نسر ز کا بھی شکر یہ ا دا کیا جن میں سر ینا ہو ٹلز ، ر یڈ یسن بلیو ، جے 7 ، زر کو ن ا و ر و نڈ ر و ر لڈ شا مل ہیں ۔
صد ر آر سی سی آ ئی ثا قب ر فیق نے ا پنے خطا ب میں ا سپو ر ٹس ر یڈ یو ا سٹیشن کی کا ر کر د گی کو سر ا ہا ا ور آر سی سی آ ئی ا ور اسپورٹس ایف ایم ک۹۴ کےدرمیان مشترکہ کنسورشیم قائم کرنےکی خواہش کااظہارکیا۔
سینئرکرکٹ ایکسپرٹ اورکمنٹنٹرکاشف شبیرنےجدید دورمیں اسپورٹس ریڈیواسٹیشن کی
اہمیت اورریڈیواسٹیشن پرکمنٹری کی ضرورت کےبارےمیں بتایا۔کمنٹنٹرجاوید خان کو اردو میں بہترین کمنٹیٹرکا ایوارڈ دیا گیا اور انکے کام کو سراہا گیا۔
جاوید خان نے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریسز اور پی ایس ایل 8 راولپنڈی میں ہوئے 14 میچوں میں ریڈیو پاکستان کے لئے اپنی ذمہ داری سرانجام دی تھیْ اس موقع پراسپورٹس ایف ایم94 نے بہترکےکمنٹنٹرز،اینکرزاورسپورٹس ایکسپرٹس میں ایوارڈزاورسرٹیفکیٹس بھی تقسیم کئے گئے
جنہوں نےچینل کےتعاون کوسراہا۔سالگرہ کی تقریب میں حاضرین کےلئےموسیقی اورہلکی پھلکی مزاح کےسنگمنٹ بھی پیش کیےگئے۔ تقریب کےاختتام پراسپورٹس ایف ایم 94 کی پہلی سا لگرہ کاکیک بھی کاٹاگیا۔
ڈائریکٹرپروگرامز ریڈیو پاکستان محمدحسن عسکری نےاپنےاختتامی کلمات میں اسپورٹس ایف ایم کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ا ور ا ن کی محنت ا ور لگن کو سر ا ہا ۔
انہوں نے چینل کی مز ید کا میا بیو ں ا ور تر قی کے لئے ہر ممکن تعا و ن کا ا عا دہ کیا ۔
یا د ر ہے کہ گز شتہ سا ل ر یڈ یو پا کستا ن کے سا بق ڈا ئر یکٹر جنرل طا ہر حسن نے ا سلا م آ با د ، کر ا چی ا ور لا ہو ر سے ا یک جا مع سپورٹس ایف ایم سٹیشن کےقیام کاآغازکیا تھا